لاہور(پی ایم این)محکمہ ایکسائز پنجاب نے خبردارکیاہےکہ ٹوکن ٹیکس نادہندگان فوری طور پر واجبات ادا کریں، بصورت دیگر ان پر 100 فیصد جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ڈی جی ایکسائز کے مطابق مالی سال کے آخری مہینے میں ٹوکن ٹیکس نادہندگان کے خلاف خصوصی مہم چلائی جائے گی، جس کے تحت ٹیکس ادا نہ کرنے The post ٹوکن ٹیکس نادہندگان خبردار، ٹیکس ادا نہ کرنے پر 100 فیصد جرمانہ appeared first on Pak Media News.



