خضدار (قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر خضدار ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران ضلع خضدار میں عوام کو مثالی اور بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ، سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز بلوچستان ڈاکٹر امین مندوخیل اور ڈپٹی. ..



