(بابر شہزاد ترک)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینشن ڈویژن کیلئے 22 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت ملک بھر میں صحت کے بنیادی ڈھانچے، طبی تعلیم اور بیماریوں کی روک تھام سے متعلق متعدد اہم منصوبوں پر کام جاری رکھا جائے. .. ۔



