کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3450 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ اس بڑی گراوٹ کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 70 ہزار 318 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی The post سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، ڈالر 1 پیسہ سستا appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



