شگر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے ضلع شگر (گلاب پور) میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاق کو آڑے ہاتھوں لیا اور آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کی وزارتوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
علاقائی فیصلے مقامی عوام خود کریں، اسلام آباد کا کنٹرول نامظور: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا شگر میں بڑا سیاسی اعلان
RELATED ARTICLES



