ہنگو کے علاقے کوٹکی پایاں میں واقع ایک مقامی منی ڈیم میں نہاتے ہوئے پانچ بچے پانی میں ڈوب گئے، جن میں سے ایک بچے کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ چار بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا The post ہنگو: دو سگے بھائیوں سمیت چار افغان مہاجر بچے پانی میں ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



