لاہور(یواین پی) اداکارہ و ماڈل لاہور(فلم رپورٹر)نادیہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری کی ترقی کی وجہ سے پڑھے لکھے اور اچھے خاندانوں کے افراد کا اس طرف آنا ہے، فیشن انڈسٹری کو نئے ٹیلنٹ کی بڑی کھیپ میسر آئی ہے اور ان میں سے کچھ ایسے چہرے ہیں جو آنے والے وقت میں بڑ انام پیدا کریں گے۔
پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کررہی ہے، نادیہ حسین
RELATED ARTICLES



