76.2 F
Pakistan
Monday, May 11, 2026
HomeEnvironmentپاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کررہی ہے، نادیہ حسین

پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کررہی ہے، نادیہ حسین

لاہور(یواین پی) اداکارہ و ماڈل لاہور(فلم رپورٹر)نادیہ حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری کی ترقی کی وجہ سے پڑھے لکھے اور اچھے خاندانوں کے افراد کا اس طرف آنا ہے، فیشن انڈسٹری کو نئے ٹیلنٹ کی بڑی کھیپ میسر آئی ہے اور ان میں سے کچھ ایسے چہرے ہیں جو آنے والے وقت میں بڑ انام پیدا کریں گے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments