لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مریم نور نے کہا ہے کہ شوبز اور میڈیا انڈسٹری میں مطلب کی دوستیاں ہوتی ہیں، جیسے ہی کسی کو شہرت اور زیادہ بڑے پروجیکٹ ملنا شروع ہوتے ہیں، وہ دوسروں سے تعلق توڑ دیتا ہے۔
پرستاروں کی محبت سے نمایاں مقام حاصل کیا، مریم نور
RELATED ARTICLES



