دینہ: منگلا کینٹ پولیس نے قمار بازی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل دینہ میں ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے. ..



