کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار ہوگیا کراچی کےضلع ملیر کی جیل سےقتل اوراغوا میں ملوث قیدی لاپتہ ہوگیا،ملیر جیل میں معرکہ حق سے متعلق تقریب کےبعدگنتی کی گئی توایک قیدی کم The post کراچی: شہری کے اغوا کے بعد قتل اور صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم ملیر جیل سے فرار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



