ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک) شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے اہم سنگ میل عبور کر کے تاریخ رقم کر



