پنڈدادنخان: تھانہ پنڈدادنخان پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے لڑائی جھگڑا، گالی گلوچ اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قانون سے روپوش ملزمہ. ..



