غزہ: حماس کے سینئر عہدیدار باسم نعیم نے تصدیق کی ہے کہ غزہ سٹی پر اسرائیلی فضائی حملے میں حماس رہنما خلیل الحیہ کے بیٹے عزام الحیہ شہید ہوگئے ، یہ خلیل الحیہ کے چوتھے بیٹے تھے جو اسرائیلی حملوں میں جان سے گئے ہیں۔ The post اہم شخصیت کے بیٹے کی شہادت، مزاحمتی تنظیم کا سخت ردعمل appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



