پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا، اسٹار بیٹر بابراعظم انجری کے باعث پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بابر اعظم کے بائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث وہ بنگلادیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ نہیں. .. The post بنگلا دیش کیخلاف بابراعظم پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر کیوں؟ اہم وجہ سامنے آگئی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



