واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی نومولود بیٹی کا نام ویویانا رکھا گیا ہے جسے گھر میں پیار سے ’ویوی‘ کہا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیرولین لیویٹ



