اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ‘معرکہِ حق’ نے عالمی سطح پر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اور بھارت کی ریاست گردی پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکی ہے۔
بھارتی بیانیہ پاش پاش، سچ کی جیت ہوئی: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
RELATED ARTICLES



