واشنگٹن: امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ امن سمجھوتہ آئندہ چند دنوں میں ممکن ہے، تاہم اگر تہران نے آبنائے ہرمز کی بندش یا اس کے حوالے سے تاخیر کی تو امریکا سخت ردعمل دیتے ہوئے مزید کارروائیاں کر سکتا ہے۔
ایران کے ساتھ امن سمجھوتہ جلد طے پانے کا امکان: صدر ٹرمپ
RELATED ARTICLES



