ڈی جی آئی ایس پی آر(DG ispr) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فوج قوم کی امنگوں پر پوری اتری، مغرور دشمن کو جنگ میں مکمل شکست دی، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس کانفرنس



