لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیرہ غازی خان میں سکول کی چھت گرنے سے3 طلباء کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔