گلگت( اوصاف نیوز) پی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال گلگت کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے سینئر کنسلٹنٹ کارڈیالوجی ڈاکٹر محمد اعجاز ایوب کو مبینہ طور پر ڈیوٹی سے غیر حاضری اور سرکاری احکامات کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا۔ جاری مراسلے کے مطابق ڈاکٹر مذکورہ بغیر پیشگی اطلاع یا منظوری کے



