73 F
Pakistan
Thursday, May 7, 2026
HomePoliticsقومی سلامتی کو لاحق ہر خطرے کا پوری قوت سے جواب دیا...

قومی سلامتی کو لاحق ہر خطرے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا: اسحاق ڈار

(24نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہےقومی سلامتی کو لاحق ہر خطرے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا،جب قوم یکجا ہو جاتی ہے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی بنیادوں کو متزلزل نہیں کرسکتی، معرکہ حق میں قوم کا اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ثابت ہوا۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments