75.9 F
Pakistan
Thursday, May 7, 2026
HomeHealthپولیو وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت کا انسدادِ پولیو مہم...

پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت کا انسدادِ پولیو مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

(24نیوز) پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے انسدادِ پولیو مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان میں 18 تا 24 مئی خصوصی پولیو مہم کا انعقادکیاجائےگا، نیشنل ای او سی کے مطابق 79 اضلاع میں تقریباً 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments