لاہور(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی جس میں پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان تیسری پوزیشن پر براجمان ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹی ٹوئنٹی بلے بازوں کی رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے جبکہ ایشان کشن اپنی دوسری اور



