75.9 F
Pakistan
Thursday, May 7, 2026
HomeBreaking Newsدھماکوں کے پیچھے خالصتان نہیں مودی سرکار ہے: بھگونت مان کا انکشاف

دھماکوں کے پیچھے خالصتان نہیں مودی سرکار ہے: بھگونت مان کا انکشاف

چنڈی گڑھ: بھارتی ریاست پنجاب کے وزیر اعلیٰ بھگونت مان نے امرتسر اور جالندھر میں ہونے والے حالیہ دھماکوں کی ذمہ داری مبینہ خالصتانی تنظیموں پر ڈالنے کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے تانے بانے براہِ راست نئی دہلی سے جوڑ دیے ہیں۔

Read full story on Nai Baat

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments