کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں سیاہ رنگ کی مارک ایکس گاڑی کے تعاقب اور پولیس فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے واقعے پر ڈی آئی جی کوئٹہ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہے۔ واقعے کی مکمل چھان بین کے لیے ایس ایس پی SCIW کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل. ..



