کراچی: وی آئی پی کلچر کے خلاف شہری آپے سے باہر ہوگئے، بلاول چورنگی پر طویل انتظار پر شہری وی آئی پی موومنٹ کے دوران سیکیورٹی حصار توڑ کر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وی آئی پی موومنٹ کے دوران سڑکوں کی بندش پر شہریوں کا صبر جواب دے گیا، بلاول چورنگی



