بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کے لیے ان کی بیٹی نے سپرنٹنڈنٹ جیل کے نام تحریری درخواست جمع کرانے کی کوشش کی، تاہم جیل حکام نے درخواست وصول کرنے سے انکار کر دیا۔ وکیل چوہدری اویس یونس درخواست لے کر اڈیالہ جیل پہنچے اور مؤقف اختیار کیا کہ وہ. .. Continue reading بشریٰ بی بی سے ملاقات کیلئے بیٹی کی سپرنٹنڈنٹ جیل کے نام تحریری درخواست →



