لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے فارغ التحصیل طلباء کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑا اور وائس چانسلر پروفیسر محمد عمر چوہدری نے شرکت کی۔



