پاکستان میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں 2 لاکھ 10 ہزار سے 2 لاکھ 50 ہزار افراد ایچ آئی وی سے متاثر ہیں، اور خدشہ ہے کہ یہ تعداد 3 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ سکتی ہے۔ تشویشناک بات. .. Continue reading پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2. 5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک →



