اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب بھر کے بیشتر اضلاع میں 2 سے 4 مئی کے دوران تیز ہواؤں، گردوغبار اور بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، جہلم، چکوال، تلہ گنگ، گجرانوالہ، حافظ. ..



