امریکا میں خاتون سائنسدان کی پراسرار موت کے بعد یو ایف او کے حلقوں میں قیاس آرائیاں زور پکڑ رہی ہیں، ایمی ایسکریج کی موت سے قبل ہونے والے پیغامات نے معاملے کو کسی حد تک مشکوک بنا دیا۔ امریکی ریاست الاباما کے شہر ہنسویل سے تعلق رکھنے والی 34 سالہ خاتون سائنسدان ایمی ایسکریج



