بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے اپنی فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حالیہ انٹرویو میں اداکار عامر خان نے تصدیق کی ہے کہ کامیاب فلم تھری ایڈیٹس کا سیکوئل تیار ہورہا ہے اس پروجیکٹ پر ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی اور مصنف ابھیجیت جوشی کام کررہے
عامر خان نے ’تھری ایڈیٹس‘ کے سیکوئل کی تصدیق کردی
RELATED ARTICLES



