دیر لوئر (نیوز ڈیسک) دیر لوئر کے علاقے شرینگل روڈ پر بارات جانے والی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی بروال سے شرینگل جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گئی۔ زخمیوں



