واشنگٹن (28 اپریل 2026): وائٹ ہاؤس کورسپانڈنٹس ڈنر میں فائرنگ کرنے والے ملزم کول ایلن کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ روئٹرز کے مطابق ملزم کول ایلن پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے، ملزم کو 3 الزامات پر مبنی کیس میں اسلحے سے متعلق الزامات



