نیو یارک (اوصاف نیوز) اقوامِ متحدہ میں جوہری ہتھیاروں سے متعلق اہم کانفرنس کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ دیکھنے میں آیا، جس نے چار ہفتوں پر محیط اس اجلاس کے دوران مزید کشیدگی کے امکانات کو بڑھا دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق یہ تنازع اس وقت شدت اختیار



