سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک جلد ہی ایک نئے بینکنگ اور پیمنٹس پلیٹ فارم کو لانچ کرنے جا رہے ہیں جو ان کے ایکس کو ایک ’ایوری تھنگ ایپ‘ میں بدلنے کے منصوبے کا حصہ ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایکس منی نامی اس مالیاتی فیچر کا. .. The post ایلون مسک کا بینکنگ پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



