گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق 23اپریل کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک کے شمالی شہروں اورعلاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1535روپے ریکارڈکی گئی جوپیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0. 84فیصدکم ہے،پیوستہ ہفتے میں ملک. .. The post سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں بڑی کمی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



