دنیا بھر میں کوئلے کو جلا کر بجلی پیدا کی جاتی ہے مگر اس عمل سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوتا ہے۔ کوئلے سے بجلی کے حصول کی لاگت کم ہوتی ہے تو اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔ مگر چین میں سائنسدانوں نے کوئلے سے بجلی. .. The post چینی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کوئلے سے بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



