اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے ملک کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ’’سک کیئر سسٹم‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ سٹریٹجی تیار کر لی ہے۔