کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے مینگل ہاؤس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میر جمیل مینگل سے ملاقات کی اور سریاب روڈ پر پیش آنے والے افسوسناک فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے ہارون جان مینگل، نصیب اللہ مینگل اور عبدالغفار مینگل کے اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی. ..



