لاہور (قدرت روزنامہ)حکومت پنجاب نے پراپرٹی کے لین دین کو آسان بنانے کے لیے روایتی “فرد برائے بیع” (Fard-e-Bay) کا نظام ختم کر کے اسے ڈیجیٹل اور باقاعدہ رجسٹرڈ رجسٹری سے منسلک کر دیا ہے۔ جس کی ابتدائی فیس 900 روپے ہے۔ اب فرد کے حصول کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی بجائے پنجاب. ..



