چترال: پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی وادی کیلاش میں موت کو سوگ کے بجائے خوشی کا موقع سمجھا جاتا ہے، جسے ’چیک تہوار‘ یا جشن کہا جاتا ہے۔ چترال میں آباد (کیلاش برادری) کا ماننا ہے کہ مرنے والا انسان زندگی کی تمام تکالیف سے آزاد ہوکر ایک نئی دنیا میں جا رہا



