اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاورڈویژن نے سولرصارفین سے فیس وصولی معاملے پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرتوانائی اویس لغاری نے 25کلوواٹ تک سولرصارفین کیلئےفیس ختم کرنےکی سفارش کردی،کہا ایسے فیصلےحکومت کی قابل تجدید توانائی پالیسی کےفروغ میں رکاوٹ بن سکتے۔ پاورڈویژن نےنیپرا سے لائسنس فیس شرط ختم کرنے کیلئےباضابطہ درخواست کی،نیپرا کے نئے قواعد پر. ..



