کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار نے خلیجی ممالک جانے والی تاخیری شپمنٹس پر برآمد کنندگان کو خصوصی رعایت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوارکے مطابق کے پی ٹی ٹرمینلز پر اسٹوریج چارجز میں 25 سے 50 فیصد تک کمی کا اعلان کیا گیاہے، جس کے تحت خلیجی. ..



