ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی کے 12 دن گزرنے اور تہران پر اس کے اثرات مرتب ہونا شروع ہونے کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ہم وطنوں سے بجلی کا استعمال کم کرنے کی اپیل کردی۔ بالخصوص 40 دن تک جاری رہنے والی جنگ کے بعد ایرانی صدر کو عوام سے



