71.8 F
Pakistan
Monday, April 27, 2026
HomeBusinessیواے ای میں ایک ارب درہم کے صنعتی فنڈ کا اعلان

یواے ای میں ایک ارب درہم کے صنعتی فنڈ کا اعلان

وزیراعظم یواےای شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ملک کے صنعتی شعبے کیلئےجامع پیکج کی منظوری دیدی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق ایک ارب درہم کے نیشنل انڈسٹریل ریزیلینس فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے جس میں مینوفیکچرنگ اور منصوبہ بندی میں مصنوعی ذہانت کا استعمال تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments