کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ہونہار نوجوان سالار بلوچ نے سی ایس ایس امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53 ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP) میں مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی اور اپنی شاندار. ..



