قیام پاکستان کے بعد سے لے کر تادمِ تحریر پہلے مغربی پاکستان اور بنگلہ دیش بن جانے کے بعد اسی کو صوبہ پنجاب کا نام ملا تو اُن دونوں میں یکے بعد دیگرے مجموعی طور پر جو گورنر بنائے گئے اُن کی ایک طویل فہرست ہے ان میں بڑھی نابغہ روزگار شخصیات بھی تھیں اور کچھ حادثوں کی پیداوار۔



