گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام / 24 اپریل 2026) — گوجر خان کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیات نے ایک بار پھر انسان دوستی اور سماجی ذمہ داری کی روشن مثال قائم کرتے ہوئے کھوکھا بازار کے متاثرین کی مدد کے لیے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ مقامی ممتاز شخصیات چوہدری خالد، شیخ شہزاد اور چوہدری. ..



